آئینی دستاویز میں بیان کیا گیا ہے کہ برہان نے "آزادی اور تبدیلی کے اعلان" اور "سلامتی اور دفاعی کونسل" میں سے ہر ایک کی طرف سے منعقد کردہ وزراء کے اجلاسوں کے بعد ایک مختصر پریس انٹرویو میں کہا ہے کہ نیتن یاہو کے ساتھ ان کی یہ ملاقات سوڈان کی قومی سلامتی کے تحفظ کو برقرار رکھنے کے لئے انتھک کوشش اور عوام کے اعلی مفادات کی حصولیابی کے لئے ہوئی ہے اور انہوں نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ سوڈان اور اسرائیل کے مابین تعلقات پر تبادلۂ خیال کرنا اور انہیں ترقی دینا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔(۔۔۔)
بدھ 11 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 05 فروری 2020ء شماره نمبر [15044]