کورونا وائرس نے عالمی لگژری مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا

کورونا وائرس نے عالمی لگژری مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا
TT

کورونا وائرس نے عالمی لگژری مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا

کورونا وائرس نے عالمی لگژری مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا
         نئے کورونا وائرس نے چین اور بیرون ملک میں لگژری سامان کی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور یہ بھی جان لینا چاہئے کہ چینی دنیا میں ان سامانوں کے سب سے بڑے صارف ہیں اور وہ عالمی سطح پر عیش وعشرت کی خریداری میں قیمت کا 33 اور 35 فیصد کے درمیان خرچ کرتے ہیں۔
        فرانس پریس ایجنسی کے مطابق چینی اپنے ملک میں اور ایشیا میں زیادہ وسیع پیمانے پر عیش و عشرت کی مصنوعات کے سب سے بڑے صارفین ہیں اور یہاں لگژری برانڈز کے پاس اسٹورز کا وسیع نیٹ ورک موجود ہے۔
       سیاحوں کا سب سے پہلا مرکز چین ہی ہے ، کیوں کہ عالمی سیاحت تنظیم کے مطابق کیونکہ سنہ 2018 میں بیرون ملک جانے والے افراد کی تعداد تقریبا 150 ملین تھی اور عالمی سیاحی تنظیم کے مطابق بیرون ملک قیام کے دوران چینیوں نے 277 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 14 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 08 فروری 2020ء شماره نمبر [15047]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]