کورونا سے چین اور دنیا میں ٹیکنالوجی کے شعبے کو خطرہ لاحق

ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کو چین سے آنے والے کے لئے سخت سے ‎سخت صحت کے سلسلہ میں تدابیر اختیار کئے جانے کا اعلان کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)

TT

         کورونا وائرس چین کے اندر اور باہر مسلسل انداز میں بڑھتا جا رہا ہے اور ابھی تک اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 720 سے تجاوز کرگئی ہے اور اب اس بات کا خدشہ ہے کہ یہ وائرس چین اور دنیا کے اندر ٹیکنالوجی کے شعبے کے لئے خطرہ بن سکتا ہے۔
         اسٹراٹفور سنٹر کی ایک رپورٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ نیا کورونا وائرس چین کی مسلسل سپلائی کو متاثر کر سکتا ہے اور اسی رپورٹ کے مطابق اگر صوبہ ہوبی میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد رہتی ہے تو اس کا اثر چینیوں کی سپلائی پر بھی ہو سکتا ہے اور اس کے نتیجے میں عالمی ٹیکنالوجی کے شعبے نسبتا محدود ہو سکتے ہیں لیکن اگر دوسرے صوبے بھی اپنی صنعتی سرگرمیاں مسلسل روکتے رہیں تو چین اور دنیا پر اس کے اثرات اور بھی زیادہ ہو سکتے ہیں۔(۔۔۔)
اتوار 15 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 09 فروری 2020ء شماره نمبر [15048]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]