گزشتہ روز انقرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شامی حکومت کے...

گزشتہ روز ادلب کے دیہی علاقوں میں واقع مسطومہ قصبے میں ترکی کی طرف سے مدد کردہ مخالف جنگجوؤں کو دیکھا جا سکتا ہے  (اے ایف پی)

TT

        گزشتہ روز انقرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شامی حکومت کے 101 فوجیوں کو اپنی افواج پر کی جانے والی اس بمباری کے جواب میں غیرجانبدار کر دیا ہے جس میں 5 ترک فوجی ہلاک ہوئے تھے اور اسی اقدام کی وجہ سے شمال مغربی شام کے ادلب میں دونوں فریقوں کے مابین کھلی جنگ کا خطرہ ظاہر ہوا ہے۔
        ترکی کی وزارت دفاع نے بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ ترک افواج نے 3 شامی ٹینک اور دو توپ خانے کو تباہ کردیا ہے اور اسی طرح ادلب گورنریٹ میں حکومتی فورسز کی طرف سے ہونے والے حملے کے جواب میں انقرہ کے ذریعہ کئے جانے والے بم دھماکہ میں ایک شامی ہیلی کاپٹر بھی تباہ ہوا ہے۔
       وزارت نے گزشتہ روز یہ بھی اعلان کیا تھا کہ ادلب گورنریٹ میں ترک مشاہداتی چوکی پر شامی حکومت کی فورسز کی طرف سے ہونے والے حملہ میں پانچ فوجی ہلاک ہو گئے تھے اور یاد رہے کہ یہ حملہ اس ماہ کے دوران اپنی نوعیت کا دوسرا حملہ ہے۔(۔۔۔)
منگل 17 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 11 فروری 2020ء شماره نمبر [15050]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]