عباس کی طرف سے "کوآرٹیٹ" کے کردار کی واپسی کا مطالبہ

عباس کی طرف سے "کوآرٹیٹ" کے کردار کی واپسی کا مطالبہ

بدھ, 12 February, 2020 - 10:30
کل عباس کو سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے منصوبہ کے مطابق فلسطینی ریاست کا نقشہ پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
        فلسطینی صدر محمود عباس نے گزشتہ روز نیو یارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اور اسرائیلی عوام کے مابین امن اب بھی ممکن اور قابل حصول ہے اور انہوں نے اس موقع پر جامع اور انصاف پسند امن کے حصولیابی کے لئے بین الاقوامی شراکت داری کی تشکیل پر زور دیا ہے۔
        عباس نے اس انٹرنیشنل کوآرٹیٹ کا مطالبہ کیا ہے جس کی نمائندگی امریکہ، روس، یوروپی یونین اور اقوام متحدہ کرے تاکہ بین الاقوامی قانونی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے کے لئے فلسطین، اسرائیل اور دیگر متعلقہ ممالک کی موجودگی میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا سکے اور فلسطینی صدر نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ وہ اسرائیل کی طرف سے کسی شراکت کرنے والی پارٹی کے ساتھ فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے کے لئے تیار ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 18 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 12 فروری 2020ء شماره نمبر [15051]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا