شمالی شام میں روسی اور ترک فورس کا تجربہ

گزشتہ روز ادلب کے دیہی علاقوں میں گولی مار کر ہلاک کئے جانے والے شامی ہیلی کاپٹر کے ملبے کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)

TT

        انقرہ میں ترکی اور روس کے وفود کے مابین مذاکرات کی ناکامی، ادلب میں شامی انتظامیہ کے ایک ہیلی کاپٹر کے گرائے جانے اور شمالی شام میں ترکی کے مقامات پر روس اور شامی انتظامیہ کی طرف سے کئے جانے والی بمباری کے بعد گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ترک صدر رجب طیب اردوغان کے مابین ان کی فورسز کے امتحان مشاہدہ ہوا ہے۔   
       کرمیلن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ اس وقت ہم یہ سمجھتے ہیں کہ سب سے اہم بات روس اور ترکی کے مابین معاہدوں پر عمل درآمد کرنا ہے۔۔ اور ظاہر ہے کہ شام کی مسلح افواج اور روسی فوج کی تنصیبات کے خلاف ہونے والی ہر قسم کی دہشت گردی کی سرگرمی کو دبانا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم ادلب کی طرف سے اس طرح کے فضائی کاروائیوں کو ناقابل قبول مانتے ہیں اور حکومت کی افواج نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ ترک قابض فوج کے حملوں کا جواب دیں گے۔(۔۔۔)
بدھ 18 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 12 فروری 2020ء شماره نمبر [15051]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]