روسی اور شامی حملوں اور شمال مغربی شام میں انتظامیہ کی فورسز کی پیش رفت سے خوف وہراس ہو کر سیکڑوں ہزاروں بے گھر افراد ترکی کی سرحد کے قریب سخت ٹھنڈھی میں کھلے آسمان کے نیچے لگائے گئے کیمپوں کی طرف رخ کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
«الشرق الاوسط» نے جنوب مشرقی ادلب اور مغربی حلب کے دیہی علاقوں کے بے گھر ہونے والے لوگوں کی حالیہ لہر کے ساتھ وقت گزارا ہے اور ان میں سے کچھ لوگوں سے ان کے ہنگامی مقامات پر ان بے ترتیب کیمپوں میں بات بھی کی ہے جہاں زندگی کے تمام عناصر کا فقدان ہے اور یہ کیمپ پورے سرحدی علاقے میں موجود ہیں۔
ابو منذر نامی شخص نے ادلب کے مشرق میں واقع سراقب سے اپنے بے گھر ہونے کے بعد ایک بیان میں کہا کہ ہم اپنے بچوں اور خواتین کی چیخ وپکار اور گرجتے ہوئے جہازوں کی آواز کے ساتھ تاریک رات میں چل پڑے اور اس پورے سفر میں ہم پر خوف اور حیرت کی کیفیت غالب تھی اور میں اپنے اہل خانہ اور پوتے پوتیوں کے ساتھ موت سے بچنے کے لئے چل پڑا۔(۔۔۔)
جمعہ 20 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 14 فروری 2020ء شماره نمبر [15053]