امریکہ نے حوثیوں کے لئے جاتے ہوئے ایرانی اسلحہ کو ضبط کیا

TT

        بحیرہ عرب میں واقع امریکی سنٹرل کمانڈ  سینٹکام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یو ایس ایس نارمنڈی نامی امریکی جنگی جہاز نے بحیرۂ عرب میں سمندری حفاظتی کاروائیاں کرتے ہوئے ایک ایرانی بحری جہاز میں چھپے ہوئے اسلحہ کی ایک مقدار کو ضبط کیا ہے۔
        پکڑے گئے اسلحے میں "دہلاویہ" قسم کے 150 اینٹی ٹینک میزائل شامل ہیں اور یہ بھی جان لیا جائے کہ یہ میزائل روسی "کارنیٹ" میزائل کی ایرانی نقل ہے اور ان ضبط شدہ اسلحوں میں ایران کے تین میزائل بھی شامل ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 20 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 14 فروری 2020ء شماره نمبر [15053]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]