کورونا وائرس میں کمی ہوئی

کورونا وائرس میں کمی ہوئی

بدھ, 19 February, 2020 - 08:45
کل جنوبی چین کے شہر گوانگزو کے ایک ہائی وے پر سیکیورٹی اہلکاروں اور طبی عملے کو مسافروں کی جانچ کے لئے بیریئر لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)
چین میں نئے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد  میں گزشتہ روز کمی آئی ہے اور جنوری کے بعد سے کل پہلی بار دو ہزار سے کم کیس سامنے آئے ہیں ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس انفیکشن کے پھیلنے پر قابو پانے کے سلسلہ میں بات چیت کرنا ابھی جلد بازی ہوگا۔
نئے اعداد وشمار کی ریکارڈ کے بعد سرزمین چین کے اندر انفیکشن سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 72 ہزار 300 پہنچ گئی ہے اور باقی 30 دیگر ممالک میں جہاں وائرس کا پتہ چلا ہے وہاں متاثر ہونے والوں کی تعداد 900 پہنچی ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پر زور انداز میں کہا ہےکہ وسطی صوبہ ہوبی کے باہر کے علاقہ میں کوویڈ ۔19 وائرس سے آبادی کی بہت ہی کم فیصد آبادی ہی متاثر ہوئی ہے۔
دریں اثنا عالمی کمپنیوں نے وائرس کی روک تھام کے لئے اقدامات کرنے کے بعد چین میں دوبارہ اپنا کام شروع کر دیا ہے اور آٹوموبائل کمپنی بی ایم ڈبلیو برلینس نے شینیانگ (شمال مشرق) میں دوبارہ اپنا کام شروع کر دیا ہے اور کمپنی نے کل کہا بھی ہے کہ تقریبا 20 ہزار ملازمین اپنے کام پر واپس آ گئے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 25 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 19 فروری 2020ء شماره نمبر [15058]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا