ٹبال کے بین الاقوامی اتحاد کے صدر جانی انوانٹینو نے کل ایک درخواست کی تجدید کی ہے کہ سنہ 2022 میں قطر کے اندر ہونے والے ولڈ کپ میں وسعت کیا جائے گا اور 32 کے بجائے 48 ٹیم اس میں حصہ لے گی اور پڑوس کے خلیجی ممالک بھی اس میچ کی میزبانی میں حصلہ لیں گے۔
صدر نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ اکثر وبیشتر قومی اتحاد وسعت کی تائید کر رہے ہیں اور مارچ میں ہونے والے اجلاس میں اس سلسلہ میں ایک فیصلہ لیا جائے گا۔(۔۔۔)
جمعرات 26 ربیع الاول 1440 ہجری – 03 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14646]