اسکندریہ کی لائبریری میں زہا حدید کے فن تعمیر سے متعلق ایک دستاویز

زہا حدید
زہا حدید
TT

اسکندریہ کی لائبریری میں زہا حدید کے فن تعمیر سے متعلق ایک دستاویز

زہا حدید
زہا حدید
 

فن تعمیر میں عراق کی مشہور خاتون انجینئر زہا حدید کے چشن کی مناسبت سے اسکندریہ کی لائبریری میں مصری نیشنل میوزیم کمیٹی نے میوزیم کے دستاویزات کی کڑیوں میں زہا حدید اور عجائب گھروں کی تعمیرکے نام سے ایک نئے دستاویز جاری کیا ہے۔

          یہ دستاویز فیوچر یونیورسٹی کی خاتون استاذ مساعد انجینئر سالی ریاض کے ذریعہ تیار کیا گیا ہے۔ اس دستاویز میں ایک عجائب گھر کی تعمیراتی ڈیزائن کے ذریعہ عجائب گھروں کی فن تعمیر کا تعارف کیا گیا ہے اور اس پر تعمیراتی ڈیزائنر زہا حدید کی دستخط ہے اور یہ عجائب گھر نوراجک اور موجودہ فن کا میوزیم ہے اور اس دستاویز میں تجزیاتی منہج اختیار کیا گیا ہے اور اس جائزہ میں عجائب گھر کے ڈیزائن کے فنی مسابقہ، اس کے شرائط اور اس کے مقاصد بھی موجود ہیں (۔۔۔)

        قابل ذکر بات یہ ہے کہ عجائب گھر کے چھ دستاویز اب تک شائع ہو چکے ہیں اور یہ دستاویوات اسکندریہ لائبریری کی مدد سے شا‏ئع ہوتے ہیں کیونکہ یہ لائبریری عربی زبان میں عجائب گھروں کے علوم کو فروغ دینا چاہتی ہے۔

جمعرات – 16 ذی الحجہ 1438 ہجری – 7 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14163)



بن مبارک: مارب زوال کا شکار نہیں ہوگا

بن مبارک: مارب زوال کا شکار نہیں ہوگا
TT

بن مبارک: مارب زوال کا شکار نہیں ہوگا

بن مبارک: مارب زوال کا شکار نہیں ہوگا
یمنی وزیر خارجہ احمد بن مبارک نے فوج کی جانب سے کی جانے والی پیش رفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ تزویراتی اہمیت کا حامل شہر مارب حکومت کے کنٹرول میں رہے گا۔

بن مبارک نے منامہ ڈائیلاگ 2021 کے موقع پر صحافیوں کو بتایا ہے کہ میرے خیال میں وہ (باغی) اب بھی وہم میں مبتلا ہیں اور انہیں یقین ہے کہ وہ زمینی سطح پر مزید فوجی پیشرفت یا فتوحات حاصل کر سکتے ہیں اور اس سے زمینی حقائق بدل جائیں گے اور انہوں نے مزید کہا کہ اب ان کی تمام قوتیں گزشتہ فروری سے مارب کو نشانہ بنا رہی ہیں۔(...) ہمیں پورا یقین ہے کہ (مارب کا زوال) نہیں ہوگا۔(۔۔۔)

پیر - 17 ربیع الثانی 1443 ہجری - 22 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15699]