اسکندریہ کی لائبریری میں زہا حدید کے فن تعمیر سے متعلق ایک دستاویز

زہا حدید
زہا حدید
TT

فن تعمیر میں عراق کی مشہور خاتون انجینئر زہا حدید کے چشن کی مناسبت سے اسکندریہ کی لائبریری میں مصری نیشنل میوزیم کمیٹی نے میوزیم کے دستاویزات کی کڑیوں میں زہا حدید اور عجائب گھروں کی تعمیرکے نام سے ایک نئے دستاویز جاری کیا ہے۔

          یہ دستاویز فیوچر یونیورسٹی کی خاتون استاذ مساعد انجینئر سالی ریاض کے ذریعہ تیار کیا گیا ہے۔ اس دستاویز میں ایک عجائب گھر کی تعمیراتی ڈیزائن کے ذریعہ عجائب گھروں کی فن تعمیر کا تعارف کیا گیا ہے اور اس پر تعمیراتی ڈیزائنر زہا حدید کی دستخط ہے اور یہ عجائب گھر نوراجک اور موجودہ فن کا میوزیم ہے اور اس دستاویز میں تجزیاتی منہج اختیار کیا گیا ہے اور اس جائزہ میں عجائب گھر کے ڈیزائن کے فنی مسابقہ، اس کے شرائط اور اس کے مقاصد بھی موجود ہیں (۔۔۔)

        قابل ذکر بات یہ ہے کہ عجائب گھر کے چھ دستاویز اب تک شائع ہو چکے ہیں اور یہ دستاویوات اسکندریہ لائبریری کی مدد سے شا‏ئع ہوتے ہیں کیونکہ یہ لائبریری عربی زبان میں عجائب گھروں کے علوم کو فروغ دینا چاہتی ہے۔

جمعرات – 16 ذی الحجہ 1438 ہجری – 7 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14163)

پوتن شام میں فوجی گرفت کو مضبوط بنانے کے لئے تیار

ایک ایسے شامی بچہ کو جس کے کنبے کو یونان میں مہاجر کی حیثیت ملی ہے اسے آئینے میں دیکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس کے والدین کو گزشتہ روز ایتھنز میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے صدر دفتر کے سامنے دھرنے میں شریک ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (آئی بی اے)

دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے وسیع اختیارات کے ساتھ دمشق میں اپنے سفیر کو صدارتی ایلچی مقرر کرنے کے فیصلے کی شکل میں پہلے ٹھوس اقدام کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کل شام میں فوجی گرفت کو مستحکم کرنے کے لئے ایک اقدام کا آغاز کیا ہے۔

گزشتہ روز پوتن نے ایک ایسے حکم نامہ  پر دستخط کیا ہے جس کی بنیاد پر وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کو ایک اضافی پروٹوکول پر دستخط کرنے کے لئے شامی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا موقع ملے گا جس کے ذریعہ اس شام کی سرزمین پر روسی فوجی موجودگی کو بڑھایا جائے گا جہاں ملک کے مشرق میں ساحل اور قامشلي میں حمیمیم اور طرطوس نامی دو فوجی اڈے شامل ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 07 شوال المکرم 1441 ہجرى - 30 مئی 2020ء شماره نمبر [15159]