ایک طرف اقوام متحدہ کی جانب سے گزشتہ روز شمال مغربی شام میں "خون خرابے" کے بارے میں ایک انتباہ دیا گیا ہے تود وسری طرف روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ترک رجب طیب اردوگان نے ادلب میں بگڑتے ہوئے ان حالات پر تبادلۂ خیال کرنے کے لئے فون کیا ہے جس کی وجہ سےحالیہ دنوں میں ماسکو اور انقرہ کے مابین کشیدگی پیدا ہو گئی تھی۔
جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور سے متعلق رابطہ کے ترجمان جینس لارکٹ نے ادلب میں لڑائیوں کی شدت اور ان کیمپوں میں تجاوزات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا جہاں بے گھر افراد اور ہمسایہ علاقے کے لوگوں نے پناہ لی ہے اور انہوں نے مزید مصائب کی روک تھام کے لئے فوری طور پر فائر بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خون خرابے سے خوفزدہ ہیں۔
ہفتہ 28 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 22 فروری 2020ء شماره نمبر [15061]