ڈالر کے بحران کی وجہ سے لبنان تباہی کے دہانہ پر

صدر عون کو کل اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر سے ملاقات کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (دلاتی اور ناہرا)
صدر عون کو کل اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر سے ملاقات کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (دلاتی اور ناہرا)
TT

لبنان میں کنزیومر پروٹیکشن ایسوسی ایشن کے ذریعہ تیار کردہ قیمتوں کے انڈیکس میں انکشاف ہوا ہے کہ عوامی تحریک کے آغاز کی تاریخ یعنی پچھلے اکتوبر کے بعد سے 15 فروری تک صارفین کی قیمتوں میں 45.16 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔
ایسوسی ایشن نے نشاندہی کی ہے کہ لبنانیوں کی قوت خرید اس شرح سے کم ہورہی ہے جو لبنان میں اپنی تاریخ میں نہیں دیکھا گیا ہے اور انہوں نے  یہ بھی کہا کہ ملک اب بڑے پیمانے پر تباہی کے دہانہ پر ہے اور بے روزگاری اور غربت دسیوں ہزار لبنانیوں کو گھاٹی میں دھکیل رہی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ عالمی بینک کے مطابق 40 فیصد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرتے ہیں۔
معاشی بحران کی ایک بنیادی وجہ ڈالر کے مقابلے میں لبنانی لیرہ کی قیمت کا کم ہونا ہے اور اس کی وجہ سے کم سے کم اجرت میں 450 ڈالر ماہانہ سے 267 ڈالر تک کمی واقع ہوئی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 28 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 22 فروری 2020ء شماره نمبر [15061]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]