پوتن کی طرف سے ترکی کے ذریعہ ادلب کے دھڑوں کو فراہم کردہ معیاری ہتھیاروں کی تباہی کا اعلان

روسی فوجی پولس کو شمال مشرقی شام کو ترکی کی سرحد سے ملانے والی بین الاقوامی M4 سڑک پر نظر رکھتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روسی ہوائی جہاز نے ان دہشت گرد گروہوں کو تباہ کردیا ہے جن کے پاس مخصوص ہتھیاروں تھے اور اس اقدام کی وجہ سے روس کو شدید خطرہ سے بچایا گیا ہے اور ماسکو نے کچھ دن قبل نیرب کی طرف دھڑوں کی پیش قدمی کو روکنے کے لئے جنگی جہازوں کا بہت زیادہ استعمال کیا تھا اور اس کے بعد ادلب میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں شدت پیدا ہوگئی تھی۔
پوتن نے گزشتہ روز روس میں "ملک کے محافظوں کے دن" کے نام سے ایک فوجی جشن میں شرکت کے دوران انکشاف کیا ہے کہ روسی افسران اور فوجیوں نے شام میں اپنی کارروائیوں کے دوران فوجی پیشہ ورانہ مہارت اور اعلی جنگی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے اور پوتن کی تقریر میں ان اعداد وشمار کی طرف براہ راست اشارہ کیا گیا جس میں اس بات کی اطلاع ہے کہ انقرہ نے شام کے دھڑوں کو امریکی موبائل اینٹی ایئر سسٹم فراہم کیا ہے اور اسی کی وجہ سے وہ لوگ گزشتہ ہفتے شامی فوج کے دو ہیلی کاپٹروں کو گولی مار کر ہلاک کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔(۔۔۔)
پیر 30 جمادی الآخر 1441 ہجرى - 24 فروری 2020ء شماره نمبر [15063]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]