گزشتہ روز کویت، بحرین اور عمان کے ایران جانے والے شہریوں کے وائرس (کوویڈ 19) سے متاثر ہونے کی اطلاع کے بعد خلیجی ممالک نئے اس کا مقابلہ کرنے کے لئے متحرک ہو گئے ہیں جبکہ عالمی ادارۂ صحت نے اس ممکنہ عالمی وبا کی تیاری کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کی اپیل کی ہے۔
کویت کی وزارت صحت نے ہنگامی صورتحال کو ختم کرنے اور اس بیماری کا سامنا کرنے کی تیاری میں صحت کے شعبے کے کارکنوں کے لئے چھٹیوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ وائرس کے ابھرنے کے خدشے کے نتیجے میں قومی دن اور یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر ملک میں جاری کچھ سرگرمیوں رکاوٹ بھی پیدا ہوئی ہے۔
متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو آئندہ اطلاع تک ایران اور تھائی لینڈ کے سفر سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے اگرچہ بحرین نے اعلان کیا کہ ایران سے واپس آنے والے تمام افراد کو 14 دن کے لئے نگرانی میں رکھا جائے گا اور احتیاط کے طور پر دو اسکولوں اور کنڈرگارٹن میں چھٹی کر دی گئی ہے کیونکہ ان اسکولوں کے کچھ طلباء متاثر ہونے والے ڈرائیور کے ساتھ اپنے اسکول سے گھر اور اپنے گھر سے اسکول گئے تھے۔ (...)
منگل 01 رجب المرجب 1441 ہجرى - 25 فروری 2020ء شماره نمبر [15064]