حکومت کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کے ووٹ کی ناکامی کے بعد عراق میں آئینی خلا کا خدشہ

نامزد وزیر اعظم محمد توفیق علاوی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
نامزد وزیر اعظم محمد توفیق علاوی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

کل نامزد وزیر اعظم محمد توفیق علاوی کی طرف سے پیش کردہ نئی حکومت کے سلسلہ میں متفق ہونے میں ​​ پارلیمنٹ کے اراکین کے ناکام ہونے کے بعد عراق ایک آئینی خلا کے منظر نامے کے سامنے ہے اور اس کی وجہ  سے گزشتہ اکتوبر سے جاری بحران میں ہوگا۔
پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے اس اجلاس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے دوران حکومت کو اعتماد فراہم کرنے کے لئے ووٹ دئے جانے کا امکان تھا لیکن کورم کی کمی کی وجہ سے اس اجلاس کو ملتوی کر دیا گیا کیونکہ علاوی کی نامزدگی کی مخالفت کرنے والے اراکین نے مخالفت کی ہے۔
الحلبوسی نے آئندہ پیر کو ختم ہونے والی آئینی تاریخ سے پہلے حکومت کو منظور کرنے کی ایک نئی کوشش میں کل (ہفتہ) کو ایک اور اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بہت سے بلاک نے علاوی کو اختیار کرنے والی تشکیل کے سلسلہ میں تحفظ کا طریقہ اپنایا ہے کیونکہ یہ تشکیل شیعہ عالم دین مقتدى الصدر سے بہت زیادہ متاثر ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 04 رجب المرجب 1441 ہجرى - 28 فروری 2020ء شماره نمبر [15067]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]