تیونس: تقسیم کے باوجود حکومت کو پارلیمانی اعتماد حاصل

گزشتہ روز صدر قیس سعید کو قرطاج پیلس میں حلف برداری کے بعد تیونس کی نئی حکومت کے ممبروں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

الیاس الفخفاخ کی حکومت نے تیونس میں اپنے فرائض کا آغاز اس وقت کر دیا ہے جب اسے پارلیمنٹ کا اعتماد حاصل ہو جبکہ حکمران اتحاد بنانے والے رہنماؤں کی صفوں میں تفرقہ دیکھا گیا ہے۔
پارلیمنٹ کے آدھے سے زیادہ ممبروں کی منظوری کے بعد یہ معاملہ گزشتہ رات سے پہلے اس تشکیل کے سلسلہ میں حل ہو گیا ہے جس کی تجویز الفخفاخ نے کی ہے اور اسی طرح اس کے پروگرام کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے جبکہ ایک تہائی سے زیادہ افراد نے اس کی مخالفت کی ہے۔
ایک دوسرے پر الزامات لگائے جانے اور اس کے اجزاء کے مابین فرق نہ کرنے کی روشنی میں نئی ​​حکومت کی استقامت کے بارے میں سوالات پیدا ہوئے ہیں اور آئینی قانون کے ماہر الصادق بلعید اور دیگر مقامی مبصرین کے مطابق حکومت کے منظوری اجلاس کے دوران 150 نائبین کے مابین باہمی الزامات نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سیاسی منظر کو تفرقہ اور دوبارہ تشکیل کے خطرہ کا سامنا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 04 رجب المرجب 1441 ہجرى - 28 فروری 2020ء شماره نمبر [15067]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]