اردوغان کی تصاویر اور جذباتی تعلقات کی وجہ سے اسرائیلی کی انتخابی جنگ مشتعل

اردوغان کی تصاویر اور جذباتی تعلقات کی وجہ سے اسرائیلی کی انتخابی جنگ مشتعل

جمعہ, 28 February, 2020 - 08:15
اسرائیلی انتخابی مہم کے پوسٹروں پر طیبی، گانٹز اور نیتن یاہو کی تصاویر غالب ہیں (رائٹرز)
ایک طرف اسرائیل اگلے پیر کو نئے انتخابات کے انعقاد کرنے کی تیاری کر رہا ہے تو دوسری طرف وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور "کحول لاوان" پارٹی کے سربراہ بینی گانٹز کے مابین مقابلہ بھڑک اٹھا ہے اور یہ دونوں افراد تمام دستیاب ذرائع استعمال کر رہے ہیں۔
گانٹز نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ نیتن یاہو کی تصویر شائع کی ہے اور اس کے نیچے ایک جملہ لکھا ہے کہ نیتن یاھو اسرائیل کو آمریت میں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
جہاں تک نیتن یاہو کی بات ہے تو ان کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات لگے ہیں اور انہوں نے اردوغان کے ساتھ عرب رکن پارلیمنٹ احمد طیبی کی تصویر شائع کی ہے اور اس کے نیچے لکھا ہے کہ گانٹز صرف طیبی کے ساتھ حکومت قائم کر سکتے ہیں کیونکہ وہ اردوغان کے اتحادی ہیں۔
دوسری طرف وزیر اعظم کے حامیوں نے بلیک میل کرنے کے لئے گانٹز سے متعلق ایک جذباتی مسئلہ (شادی سے باہر) کے وجود کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایک ٹیپ شائع کی ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 04 رجب المرجب 1441 ہجرى - 28 فروری 2020ء شماره نمبر [15067]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا