قطری دار الحکومت دوحہ میں معاہدے پر دستخط کرنے کے جشن سے افغان عہدیداروں کی عدم موجودگی قابل ذکر ہے لیکن فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق طالبان کے ساتھ ابتدائی رابطہ کرنے کے لئے افغان حکومت کے ایک وفد کی آمد کا مشاہدہ کیا گیا ہے اگرچہ طالبان تحریک ملک سے تمام امریکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کر رہی ہے لیکن پینٹاگون کا اصرار ہے کہ ان میں سے ہزاروں افواج داعش اور دیگر مسلح گروہوں کا مقابلہ کرنے کے لئے باقی رہیں گے۔(۔۔۔)
ہفتہ 06 رجب المرجب 1441 ہجرى - 29 فروری 2020ء شماره نمبر [15068]