کورونا کا حملہ پوری دنیا میں پھیلا

گزشتہ روز بحرین کے دار الحکومت منامہ کے ایک عوامی بازار میں "کورونا" سے حفاظتی اسکرٹ پہن کر نماز جمعہ ادا کرتے ہوئے نمازیوں کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
گزشتہ روز بحرین کے دار الحکومت منامہ کے ایک عوامی بازار میں "کورونا" سے حفاظتی اسکرٹ پہن کر نماز جمعہ ادا کرتے ہوئے نمازیوں کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
TT

نیا کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے عالمی ادارۂ صحت اپنے خطرے کی سطح کو "بہت زیادہ" حد تک پہنچانے کا اشارہ کردیا ہے اور یہ انکشاف بھی کیا ہے کہ متاثرین کی تعداد 83،310 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 2858 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔
سعودی عرب نے گزشتہ روز خلیج تعاون کونسل کے شہریوں پو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں داخل ہونے کی پابندی کا اعلان کیا ہے اور سعودی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی عارضی ہے۔
دسمبر میں پہلی بار "کوویڈ ۔19" وائرس کے ظاہر ہونے کے بعد چین میں روزانہ نئے متاثرین کی تعداد میں کمی آئی ہے لیکن "شاہراہ ریشم" منصوبے کے تحت شی جنپنگ کے پرجوش منصوبوں کو ابھی بھی خطرہ لاحق ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 06 رجب المرجب 1441 ہجرى - 29 فروری 2020ء شماره نمبر [15068]

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
TT

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔

اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]