عالمی طور پر "کوویڈ 19" کے نام سے جانے والے کورونا وائرس کے متاثرین، اموات کی تعداد اور اس کے جغرافیائی پھیلاؤ میں اضافہ ہوا ہے جبکہ چند ممالک نے اپنے شہریوں کی نقل وحرکت پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے سلسلہ میں تیزی دکھائی ہے جس کی وجہ سے عالمی "کرفیو" کا خطرہ لاحق ہے۔
چین میں دسمبر کے آخر میں 79 ہزار سے زیادہ افراد کے متاثر ہونے کی خبر ہے جن میں سے 2835 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
باقی دنیا میں یہ وائرس لگ بھگ 60 ممالک اور خطوں میں پھیل چکا ہے اور قطر نے پہلے واقعہ کے طور پر ایران سے واپس آنے والے ایک شخص کے متاثر ہونے کا اعلان کیا ہے جبکہ عراق اور لبنان میں نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں اور ایران میں حکام نے نو افراد کی موت ہونے کے واقعہ کو ریکارڈ کیا ہے اور اس طرح حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ہلاکتوں میں 43 افراد کی موت کی حبر ہے اور 593 افراد کے متاثر ہونے کی خبر ہے اور حکومت نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار 07 رجب المرجب 1441 ہجرى - 01 مارچ 2020ء شماره نمبر [15069]