ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گھبریسوس نے اعلان کیا ہے کہ عالمی سطح پر "کوویڈ ۔19" کے اعلان کردہ معاملات میں اموات کی شرح تقریبا 3.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے اور انہوں نے اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ "کورونا" وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانا اب بھی ممکن ہے۔
ایک طرف اقوام متحدہ کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ موسمی "انفلوئنزا" کی وجہ سے اموات کی شرح 1 فیصد سے زیادہ نہیں ہے لیکن انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اس کا انفیکشن "کوویڈ 19" کے مقابلہ میں تیزی سے پھیلتا ہے جس کی وجہ سے نئے وائرس پر قابو پانے کے مواقع زیادہ بہتر ہیں۔
کل شام تک دنیا بھر میں 90 ہزار سے زیادہ مریض ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں 3110 اموات بھی شامل ہیں اور ان میں سے بیشتر افراد چین کے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 09 رجب المرجب 1441 ہجرى - 04 مارچ 2020ء شماره نمبر [15072]