بغرض حفاظت سعودی عرب کی طرف سے عمرہ بند کرنے کی مدت میں توسیع

حرم مکی میں طواف کے صحن کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
حرم مکی میں طواف کے صحن کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
TT

بغرض حفاظت سعودی عرب کی طرف سے عمرہ بند کرنے کی مدت میں توسیع

حرم مکی میں طواف کے صحن کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
حرم مکی میں طواف کے صحن کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
نئے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے پھیلاؤ کو روکنے اور خاص طور پر سعودی عرب میں اس کے پھیل جانے سے پہلے روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر کو دوگنا کردیا گیا ہے اور سعودی وزارت داخلہ نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ اس نے عارضی طور پر شہریوں اور قیام کرنے والے افراد کے لئے عمرہ کرنے اور مسجد نبوی کی زیارت کو روک دیا ہے۔
عمرہ کو بند کرنے کا فیصلہ عارضی طور پر عازمین کی حفاظت کے مفاد میں کیا گیا ہے اور عمرہ اور مسجد نبوی کی زیارت کے مقصد سے باہر سے آنے والے لوگوں کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے یہاں تک کہ اس فیصلہ پر مستقل طور پر جائزہ لیا جائے اور اس وائرس کے اسباب کے ختم ہونے تک انتظار کیا جائے۔(۔۔۔)
جمعرات 10 رجب المرجب 1441 ہجرى - 05 مارچ 2020ء شماره نمبر [15073]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]