سرد جنگ کے بحرانوں کے ثالثی ڈی کویار کی رخصتی

سرد جنگ کے بحرانوں کے ثالثی ڈی کویار کی رخصتی

جمعہ, 6 March, 2020 - 12:30
جمعہ کے روز دنیا نے اقوام متحدہ کے پانچویں سکریٹری جنرل جاویر پیریز ڈی کویار کو الوداع کیا ہے جن کا بدھ کے دن 100 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا تھا  اور انہوں نے ایک طویل وراثت چھوڑی ہے جس کے ذریعہ ایشیاء، مشرق وسطی، افریقہ اور لاطینی امریکہ میں امن وسلامتی کے معاہدے کو بروئے کار لایا جا سکتا ہے یہاں تک کہ سرد جنگ کے عروج پر بھی اسے مکمل کیا جا سکتا ہے اور موجودہ سکریٹری جنرل انتونیو گتیرس نے مرحوم کو ایک کامیاب سیاستدان اور ایک پرعزم سفارتکار کے طور پر شمار کیا ہے۔
سلامتی کونسل نے 1981 کے آخر میں جیویر پیریز ڈی کویار کو اقوام متحدہ کا پانچواں سکریٹری جنرل منتخب کیا تھا اور وہ 1982 سے 1991 کے درمیان دو مدت کے لئے سیکرٹری جنرل رہے ہیں اور وہ اپنے کام کے دوران ایران اور عراق جنگ کے خاتمہ کے سلسلہ میں مدد کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور انہوں نے افغانستان سے سوویت فوجوں کے انخلا کو محفوظ بنانے میں بھی  اپنا کردار ادا کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 11 رجب المرجب 1441 ہجرى - 06 مارچ 2020ء شماره نمبر [15074]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا