اختلافات کی وجہ سے تیونس کی نہضہ پارٹی کشیدگی کی شکار

نائب غنوشی اپنے عہدہ سے مستعفی اور شوری کے ممبران کی طرف سے چلے جانے کی دھمکی

اختلافات کی وجہ سے تیونس کی نہضہ پارٹی کشیدگی کی شکار
TT

اختلافات کی وجہ سے تیونس کی نہضہ پارٹی کشیدگی کی شکار

اختلافات کی وجہ سے تیونس کی نہضہ پارٹی کشیدگی کی شکار
تیونس کی "نہضہ تحریک" کو پارٹیوں کے اختلافات کی وجہ سے کشیدگی کا سامنا ہے اور ملک میں اس کی سیاسی حیثیت کے بارے میں بھی پیچیدگی ہے۔
نہضہ کے ڈپٹی چیئرمین عبد الحميد الجلاصي نے گزشتہ روز اپنے فرائض سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے اور اسی کے ساتھ اگر اگلے مئی کے ماہ میں پارٹی کی 11 ویں کانفرنس شیڈول کے مطابق نہیں ہوئی تو تحریک کی شوریٰ کونسل کے متعدد ممبروں نے بھی استعفیٰ دینے کے سلسلہ میں اشارہ دیا ہے اور ان کی دلیل یہ ہے کہ اس میں تاخیر کرنا تحریک کے اندر جمہوری راستے میں ایک انحراف کے مانند ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 11 رجب المرجب 1441 ہجرى - 06 مارچ 2020ء شماره نمبر [15074]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]