جوہری طاقت کا ایران سے فوری طور پر ۳ سائٹوں کو کھولنے کا مطالبہ

جوہری طاقت کا ایران سے فوری طور پر ۳ سائٹوں کو کھولنے کا مطالبہ

منگل, 10 March, 2020 - 13:30
کل ویانا میں اجلاس کے آغاز سے پہلے رافیل گروسی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی پی)
گزشتہ روز بین الاقوامی جوہری طاقت ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل گروسی نے باضابطہ طور پر ایجنسی کے ممبر ممالک کو بتایا ہے کہ بین الاقوامی تفتیشکاروں نے ایران کی جن تین مقامات پر جوہری سرگرمیوں کے ہونے کے خدشات ظاہر کئے ہیں ان میں سے دو مقامات کے تفتیش کی اجازت دینے سے ایران نے انکار کیا ہے۔
 گروسی نے تہران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پرمعائنہ کرنے کے لئے تینوں سائٹیں کھول دے اور انہوں نے آئی اے ای اے بورڈ کے گورنرز کے سہ ماہی اجلاس میں متنبہ کیا ہے کہ اگر  ایران کی طرف سے ایجنسی کی درخواست پر مناسب رد عمل نہیں ہوا تو اس کے نتیجتہ میں ایران میں غیر اعلانیہ جوہری سرگرمیوں یا مواد کی عدم موجودگی سے متعلق قابل اعتماد ضمانت فراہم کرنے کے سلسلہ میں ایجنسی کی صلاحیت کو منفی اثرات کا سامنا کرنا ہوگا۔(۔۔۔)
منگل 15 رجب المرجب 1441 ہجرى - 10 مارچ 2020ء شماره نمبر [15078]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا