ذرائع نے یہ بھی واضح کیا کہ حفتر کے اس دورہ سے بنغازی اور دمشق کی عبوری حکومت کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی راہ ہموار ہوگئی ہے پھر اس کے بعد گزشتہ ہفتہ کے دوران میں مصری جنرل انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر عباس کامل کی طرف سے ملک شام کے قومی سلامتی آفس کے ڈائریکٹر میجر جنرل علی مملوک سے ملنے کے لئے ہونے والے خفیہ دورہ کی وجہ سے آپسی تعلقات میں مزیھ چار چاند لگ گئے ہیں۔(۔۔۔)
منگل 15 رجب المرجب 1441 ہجرى - 10 مارچ 2020ء شماره نمبر [15078]