سوڈان میں عبوری حکومت کے رہنماؤں نے پرسو وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک کے قتل کی ہونے والی کوشش کے پس منظر میں ملک کی سیکیورٹی نظام کی تشکیل، دہشت گردی کے عناصر کے خاتمہ اور ان سے نمٹنے کے لئے فعال اقدامات اٹھانے کے سلسلہ میں اندرونی سیکیورٹی امور کا چارج سنبھالنے کے لئے ایک نئے حفاظتی ادارہ کی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
گزشتہ روز خود مختار کونسل، وزرا کی کونسل اور آزادی اور تبدیلی کے اعلامیہ کی مرکزی کونسل کے مابین سہ فریقی اجلاس کے بعد ایک بیان میں سویرین کونسل کے ممبر اور اس کے ترجمان محمد الفکی سلیمان نے کہا ہے کہ سہ فریقی اجلاس میں داخلی سلامتی کے لئے ایک ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو وزارت داخلہ سے وابستہ ہوگا اور اس کے ذریعہ حفاظتی نظام کی سرگرمیوں کو جاری رکھا جائے گا۔(۔۔۔)
بدھ 16 رجب المرجب 1441 ہجرى - 11 مارچ 2020ء شماره نمبر [15079]