امریکہ اپنی فوجیوں کی حفاظت کے لئے عراق میں دفاعی نظام تعینات کرے گا

امریکہ اپنی فوجیوں کی حفاظت کے لئے عراق میں دفاعی نظام تعینات کرے گا

بدھ, 11 March, 2020 - 11:00
امریکی پیٹریاٹ کی بیٹری اور دائرہ میں جنرل میک کینزی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میک کینزی نے گزشتہ روز انکشاف کیا ہے کہ امریکہ اپنے فوجیوں کی حفاظت کے لئے عراق میں فضائی دفاعی نظام تعینات کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
میک کینزی نے ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ وزارت دفاع یعنی پینٹاگون خاص طور پر عراق میں ایئر ڈیفنس اور اینٹی بیلسٹک میزائل دفاعی نظام بھیج رہا ہے تاکہ کسی بھی دوسرے ایرانی حملے سے خود کو بچایا جاسکے۔
پینٹاگون نے پہلے اعلان کیا ہے کہ وہ 8 جنوری کو ایرانی میزائل حملے کے بعد امریکی افواج کے دفاع کے ذرائع کو بڑھانے کے لئے عراق سے "پیٹریاٹ" ماڈل کے میزائل دفاعی نظام کی منتقلی کی اجازت طلب کر رہا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 16 رجب المرجب 1441 ہجرى - 11 مارچ 2020ء شماره نمبر [15079]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا