مصر، ایتھوپیا اور سوڈان کے مابین امریکہ اور ورلڈ بینک کے تعاون سے تقریبا 4 ماہ سے جاری مذاکرات اس وقت ناکام ہو گئے جب فروری کے آخر میں ایتھوپیا نے "واشنگٹن اجلاس" میں شرکت نہیں کی کیونکہ وہاں ڈیم کو پُر کرنے اور چلانے کے قواعد کے بارے میں اس حتمی معاہدہ پر دستخط کرنا تھا جس کی تعمیر ادیس ابابااس کی تعمیر 2011 سے کر رہا ہے اور مصر کو نیل کے پانیوں میں اپنے حصے پر اس کے اثرات پڑنے کا اندیشہ ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 18 رجب المرجب 1441 ہجرى - 13 مارچ 2020ء شماره نمبر [15081]