عالمی ادارۂ صحت نے کل اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یورپ کورونا کے عالمی وبا کا مرکز بن گیا ہے اور متنبہ بھی کیا ہے کہ یہ جاننا ناممکن ہے کہ وائرس اپنے عالمی عروج پر کب پہنچے گا اور ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانم گبریوس نے کہا ہے کہ اس وقت یورپ عالمی سطح پر (کوویڈ ۔19) وبا کا مرکز بن گیا ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرض کے عروج کے دوران چین میں روزانہ درج ہونے والے کیس کی تعداد سے آج کل ریکارڈ کیے جانے والے کیسوں کی تعداد زیادہ ہے۔
اسی سلسلہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل "کوویڈ 19" کی وبا کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے قومی ایمرجنسی کی حالت کا اعلان کیا ہے اور اس وجہ سے ریاستوں اور بلدیات کو مزید وفاقی امداد مختص کرنے کے لئے تباہی اور ہنگامی حالتوں میں امداد کے لئے "رابرٹ اسٹافورڈ" قانون کو فعال کرنے کا موقعہ مل جائے گا۔(۔۔۔)
ہفتہ 19 رجب المرجب 1441 ہجرى - 14 مارچ 2020ء شماره نمبر [15082]