یوروپی فرنٹیئر مانیٹرنگ اینڈ پروٹیکشن ایجنسی (فرنٹیکس) کی ایک فورس نے یونانی حکومت کی درخواست پر یونان اور ترکی کے درمیان سرحد کی حفاظت شروع کردی ہے۔
یوروپی ایجنسی نے کہا ہے کہ یہ اقدام اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ یورپ میں سلامتی اور قانون کا تحفظ یورپی یونین کے ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔
یونانی عہدے داروں نے اعلان کیا ہے کہ فرنٹیکس کی فورسز نے سرحدی علاقے ایوروز اور ملحقہ علاقوں میں گشت کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ اس سے قبل ترکی نے مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کو یونان کی سرحدوں کی طرف چھوڑ دیا تھا۔(۔۔۔)
اتوار 20 رجب المرجب 1441 ہجرى - 15 مارچ 2020ء شماره نمبر [15083]