پوتن کی طرف سے مزید دو مدت کے لئے صدر رہنے کے مسودہ پر دستخط

ماسکو میں گزشتہ روز فسادات کنٹرول پولیس کو حکومت مخالف مظاہرہ میں شریک ایک خاتون کو گرفتار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف بی)

TT

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اس آئینی ترمیمی بل پر دستخط کر دیا ہے جس کے نتیجے میں انہیں چھ سال کی دو مدت کے لئے انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔
کل جاری ہونے والی ایک سرکاری دستاویز کے مطابق آئینی عدالت کو اگلے سات دنوں میں اس ترمیم کی منظوری دینی ہوگی جس کے بعد 22 اپریل کو ایک ریفرنڈم میں اسے روسی عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا اور اس سرکاری دستاویز میں یہ بھی خلاصہ کیا گیا ہے کہ یہ ترمیم تب ہی عمل میں آئے گی جب اکثریت اس کی حمایت میں ووٹ دے گی۔
جرمن اخبار ایجنسی "ڈی پی اے" کے مطابق موجودہ شکل میں یہ آئین کسی بھی صدر کو دو بار مسلسل صدارتی عہدے پر فائز ہونے کی اجازت دیتا ہے اور پوتن کے لئے یہ مدت 2024 تک ہے جس کے بعد انہیں یہ عہدہ چھوڑنا پڑے گا۔(۔۔۔)
اتوار 20 رجب المرجب 1441 ہجرى - 15 مارچ 2020ء شماره نمبر [15083]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]