صنعاء میں انقلابی حکومت کی ایک رپورٹ میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسیوں کے اوپر بدعنوانی اور بلیک میل کا الزام عائد کیا گیا ہے اور یہ بھی دعوی کیا گیا ہے کہ ملیشیا کے زیر حکومت علاقوں میں کام کرنے والی انسانی تنظیموں اور اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے حوثی گروپ کی طرف سے عائد پابندیوں کی تجاوز کرنے کی کوشش کی ہے۔
انسانی تنظیموں پر حوثیوں کا یہ حملہ اقوام متحدہ کے الزامات اور بین الاقوامی رپورٹس کے پس منظر میں ہوا ہے اور ان رپورٹ میں حوثی جماعت پر امداد کی چوری، فلاحی کاموں میں رکاوٹ، فلاحی تنظیموں کی کارکردگی پر پابندی اور ان کے اہلکاروں پر مظالم ڈھانے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔(۔۔۔)
اتوار 20 رجب المرجب 1441 ہجرى - 15 مارچ 2020ء شماره نمبر [15083]