لبنان کے بچاؤ منصوبہ بندی کو جلدی کرنے کے سلسلہ میں مغربی دباؤ

دیاب کو گزشتہ فروری میں لاريجاني کا استقبال  کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (الوطنیہ)

TT

«الشرق الاوسط» کو  سفارتی ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق مغربی عہدیداروں نے لبنان کے وزیر اعظم حسان دياب کو نصیحت کی ہے کہ ابھی اس بچاؤ منصوبہ بندی کو بہت جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے جس کا وعدہ انہوں نے لبنان کو بہت سی مغربی امداد فراہم ہونے کے لئے کیا تھا۔
کیونکہ لبنان کی امداد کرنے سے دلچسپی رکھنے والے سرگرم یورپی ممالک کی مختلف وزارت خارجہ میں کام کرنے والے عہدیداروں نے لبنانی وزیر اعظم کو مشورہ دیا  ہے کہ وہ اپنے ان ناقدین کا جواب دینے سے  گریز کریں جن میں مستقبل کی تحریک اور ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی ہیں اور اسی طرح اس بات کی بھی نصیحت کیی ہے کہ وہ تمام سیاسی قوتوں کی طرف اپنا ہاتھ بڑھائیں کیونکہ انہیں ان کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)
پیر 21 رجب المرجب 1441 ہجرى - 16 مارچ 2020ء شماره نمبر [15084]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]