سعودی عرب کی طرف سےکورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک اجلاس کا انعقادhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2187141/%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%B3%DB%92%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%88%D9%86%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D8%AC%D9%84%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D8%B9%D9%82%D8%A7%D8%AF
سعودی عرب کی طرف سےکورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک اجلاس کا انعقاد
صحت سے متعلق اصول نافذ کرنے کے لئے کل پیرس کی سڑکوں پر فرانسیسی سیکیورٹی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)
عواصم: «الشرق الاوسط»
TT
TT
سعودی عرب کی طرف سےکورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک اجلاس کا انعقاد
صحت سے متعلق اصول نافذ کرنے کے لئے کل پیرس کی سڑکوں پر فرانسیسی سیکیورٹی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)
سعودی عرب نے پوری دنیا کے اندر کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد اس سے نمٹنے کے لئے اپنی سربراہی میں "جی-20" کے رہنماؤں کو آئندہ ہفتہ ہونے والے ایک مجازی اور غیر معمولی سربراہی اجلاس کے لئے بلانے کا اہتمام کیا ہے اور توا ور اس وائرس نے تو مختلف شعبوں کو مفلوج کردیا ہے، یہاں تک کہ اب اسے اپنی حفاظت وسلامتی اور معیشت کو خطرہ لاحق ہو چلا ہے۔ سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ گروپ کے ممالک سے آئندہ ہفتہ ہونے والے ایک ایسے مجازی اور غیر معمولی سربراہی اجلاس کے انعقاد کے لئے مستقل رابطہ میں ہے جس کا مقصد کورونا کی وبا کے پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کو یکجا کرنے کے طریقوں کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کرنا ہے اور ساتھ ہی اس بات پر بھی زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحت سے متعلق یہ ایک عالمی بحران ہے اور اس پر انسانی، معاشی اور معاشرتی مضمرات مرتب ہوں گے لہذا عالمی سطح پر ردعمل کرنے کی ضرورت ہے۔(۔۔۔) بدھ 23رجب المرجب 1441 ہجرى - 18 مارچ 2020ء شماره نمبر [15086]
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزمhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4820656-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-3-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84%D9%88%D8%AB-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B2%D9%85
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔
بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔
اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)