«الشرق الاوسط» نے شمالی شام کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے جہاں پناہ گزینوں نے شہریوں سے بھرے ان کیمپوں میں وائرس کے پہنچنے کے سلسلہ میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ وہاں معمولی طبی اور صحتی خدمات بھی موجود ہیں لیکن پچھلے مہینوں میں روسی اور شام کے ہوائی حملوں کی وجہ سے یہ خدمات نہیں کے برابر ہیں اور یہی ایک خوفناک تباہی کا سبب بن سکتی ہے۔(۔۔۔)
بدھ 23 رجب المرجب 1441 ہجرى - 18 مارچ 2020ء شماره نمبر [15086]