حوثیوں کے ذریعہ جائز حکومت کے افراد کے خلاف سزائے موت کے احکام کی وجہ سے کشیدگی

TT

باغی حوثی ملیشیاؤں نے یمن کی قانونی حکومت کے افراد کے خلاف کشیدگی پیدا کر دیا ہے کیونکہ گزشتہ روز ان ملیشیاؤں سے منسلک ایک عدالت نے ان 17 فوجی رہنماؤں کے خلاف سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے جس میں نائب صدر علی محسن الاحمر اور وزیر دفاع محمد علی المقدشی شامل ہیں۔
یمن کے دار الحکومت میں حقوق انسان کے ذرائع کے مطابق اس بات کی اطلاع ملی ہے کہ یہ ملیشیائیں یمنی خواتین کے خلاف اپنے باغیانہ رویوں کو جاری رکھی ہوئی ہیں اور ان لوگوں نے صنعاء میں نسواں اسکولوں کی 7 پرنسپلوں کو اغوا کرلیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 23 رجب المرجب 1441 ہجرى - 18 مارچ 2020ء شماره نمبر [15086]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]