پوری دنیا "کورونا" کی زد میں اور علاج کے سلسلہ میں غیر معمولی جدوجہد جاری

سعودی عرب میں ٹرینوں اور ٹرانسپورٹ اسٹیشنوں پر دوا چھڑک کر کورونا سے نمٹنے کے لئے تمام اقدامات کئے جا رہے ہیں (واس)

TT

جب "کورونا" کی وبا نے پوری دنیا کو یرغمال بنا لیا ہے اور ہزاروں لوگ ہلاک بھی ہو چکے ہیں ایسے وقت میں ادویات کی  بین الاقوامی کمپنیاں مثبت علاج کھوجنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔
سعودی عرب نے عالمی وبا کے پھیلنے کی وجہ سے رونما ہونے والی عالمی اور اقتصادی صورتحال کے باوجود اپنی مالی حیثیت کی مضبوطی پر زور دیا ہے جبکہ اس نے معاشرتی اور معاشی سطح پر کم اثرات کے حامل کچھ چیزوں میں اس جزوی کمی کا اعتراف بھی کیا ہے جس کی قیمت تقریبا 50 ارب ریال یعنی 13.3 ارب ڈالر ہے اور یہ سال 2020 کے بجٹ میں منظور شدہ کل اخراجات کے 5٪ سے بھی کم کی مقدار ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 24 رجب المرجب 1441 ہجرى - 19 مارچ 2020ء شماره نمبر [15087]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]