فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی سربراہی میں لیبیا کی نیشنل آرمی کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے اعلان کیا ہے کہ فوج دار الحکومت طرابلس میں فوری طور پر جنگ بندی کرنے اور نئے کورونا وائرس کو روکنے کے لئے بین الاقوامی اور علاقائی دعوتوں کے سلسلہ میں غور وفکر کررہی ہے۔
المسماری نے "الشرق الاوسط" کے ساتھ بات چیت میں مزید کہا کہ ان بہت ساری چیلنجوں کی موجودگی کے باوجود فوج کی قیادت آنے والے گھنٹوں میں اس معاملے کے سلسلہ میں ایک فیصلہ لے گی جن میں سب سے اہم لیبیا کے علاقوں میں شام اور ترکی کے عناصر کی بڑھتی ہوئی تعداد اور خطروں کا تسلسل ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 25 رجب المرجب 1441 ہجرى - 20 مارچ 2020ء شماره نمبر [15088]