اسی وقت مردوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا اور نظربند خواتین کو فرات کے مشرق میں لے جایا گیا جہاں پر ہزاروں "داعش" پہلے ہی سے موجود تھے جبکہ دس سال سے کم عمر کی خواتین اور بچوں کو ہسکہ شہر میں "الہول" اور "روج" کیمپوں میں لے جایا گیا اور جہاں تک 10 سال سے زیادہ عمر کے بچوں کا تعلق ہے تو انہیں قامشلی شہر کے تال معروف گاؤں میں واقع ایک جیل میں منتقل کردیا گیا۔(۔۔۔)
ہفتہ 26 رجب المرجب 1441 ہجرى - 21 مارچ 2020ء شماره نمبر [15089]