مشرقی شام میں موسیقی کے ذریعہ داعش کے بچوں کا علاج

شام کے مشرق شمال میں ہول کیمپ کے خیموں میں تفریح کرتے ہوئے بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
شام کے مشرق شمال میں ہول کیمپ کے خیموں میں تفریح کرتے ہوئے بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
TT

میں نے ایک بڑے باکسر بننے کا خواب دیکھا تھا اور میں روس کے سب سے مشہور باکسر ڈینس لیبیڈیو کی طرح بنوں گا، ان الفاظ کے ساتھ 16 سالہ نیکولائی نے مشرق وسطی کے سب سے زیادہ گرم ممالک میں سے ایک ملک شام جانے کے لئے 6 سال قبل اپنے سفر کی داستان سنانا شروع کردی ہے اور اس بچہ کا تعلق سراتوف سے ہے جو جنوبی روس میں وولگا کے کنارے پر واقع ہے اور وہاں درجۂ حرارت صفر تک پہنچ جاتا ہے۔
جون 2014 میں داعش کی طرف سے اپنی مبینہ خلافت کا اعلان کرنے کے بعد نیکولا اپنے والدین اور بہن بھائیوں کے ساتھ استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر اترا تاکہ وہ غیر قانونی طور پر ادلب میں داخل ہو سکے اور اس کے والد نے انہیں اس فریب کے حاصل ہونے کے سلسلہ میں بتایا تھا لیکن فرات کے مشرق میں واقعے"داعش" کے آخری قلع الباغوز سے انہیں بھگانے کے لئے ہونے والی لڑائیوں کے دوران اس کے والد نے کرد اور عرب پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز کے سامنے ہتھیار ڈا لدی اور آج 23 ہی کو یہ سب ہوا تھا گویا کہ اس قصہ کو ایک سال ہو چکا ہے۔(۔۔۔)
پیر 28 رجب المرجب 1441 ہجرى - 23 مارچ 2020ء شماره نمبر [15091]

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
TT

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔

اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]