دوسری طرف اس عالمی بحران کی وجہ سے ہزاروں قیدیوں کے لئے یہ بحران ایک موسم بہار بن گیا ہے کیونکہ متعدد ممالک نے انفیکشن کے خوف سے ان کی رہائی کا اعلان کیا ہے اور اسی سلسلہ میں گوتیریس نے گزشتہ روز اپنی ٹیلیویژن کی تقریر میں کہا ہے کہ پوری انسانیت کو (کوویڈ 19) کو ختم کرنے کے لئے کام کرنا ہوگا اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو ممالک اس وبا کے خاتمہ کے لئے یکطرفہ کوشش کر رہے ہیں یہ کافی نہیں ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 01 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 26 مارچ 2020ء شماره نمبر [15094]