"اسٹاکہولوم" معاہدہ کے سلسلہ میں حوثیوں کی طرف سے رکاوٹ

کرنل وضاح الدبیش کو دیکھا جا سکتا ہے (وسط)
کرنل وضاح الدبیش کو دیکھا جا سکتا ہے (وسط)
TT

"اسٹاکہولوم" معاہدہ کے سلسلہ میں حوثیوں کی طرف سے رکاوٹ

کرنل وضاح الدبیش کو دیکھا جا سکتا ہے (وسط)
کرنل وضاح الدبیش کو دیکھا جا سکتا ہے (وسط)
حوثی باغیوں کے رہنماؤں نے یمن کے لئے "اسٹاک ہولوم معاہدہ" کے سلسلہ میں دوبارہ رکاوٹ پیدا کی ہے کیونکہ انہوں نے "حوثی خلاف ورزیوں" کی وجہ سے مشترکہ مشن میں اپنے کام کو معطل کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد اقوام متحدہ کے جہاز کو حدیدہ شہر سے موخا شہر قانونی حکومت کے افسروں کو لے جانے کے لئے روک دیا ہے۔
جبکہ سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حوثی ملیشیاؤں نے اقوام متحدہ کے جہاز کو حدیدہ بندرگاہ پر پکڑ لیا ہے اور اس پر اقوام متحدہ کا وفد تھا جو یمن جارہا تھا اور اسے دوسری بار روانہ کرنے سے بھی منع کر دیا کیونکہ یہ طے شدہ تھا کہ کشتی کل صبح 6 بجے موخا بندرگاہ کی طرف روانہ ہوگی۔(۔۔۔)
بدھ 30 رجب المرجب 1441 ہجرى - 25 مارچ 2020ء شماره نمبر [15093]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]