شام میں اقوام متحدہ کے ایلچی پیڈرسن نے اس ملک کے اندر 9 سال سے زیادہ کی مدت سے جاری جنگ کے بعد اس ملک میں کورونا وائرس نامی مشترکہ دشمن سے مقابلہ کرنے کے لئے شام میں قومی سطح پر مکمل اور فوری طور پر فائر بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
پیڈرسن نے کل کہا ہے کہ شامی شہری ہی اس وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں سب سے زیادہ کمزور ہیں کیونکہ طبی سہولیات یا تو تباہ ہو چکے ہیں یا خراب ہو گئے ہیں اور طب کی بنیادی سہولیات اور طبی عملے کی کمی ہے اور بے گھر، مہاجرین، نظربند اور اغوا کار ان حالات میں رہتے ہیں جن کی وجہ سے وہ زیادہ اس خطرہ سے دوچار ہو سکتے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 30 رجب المرجب 1441 ہجرى - 25 مارچ 2020ء شماره نمبر [15093]