ترکی نے شمالی مغربی شام کے علاقوں کو ترکی کی بجلی کمپنی سے جوڑ دیا ہے اور اس سے قبل انہیں علاقوں میں حزب اختلاف کے دھڑوں کے ساتھ مل کر اس کی فوج نے "درع فرات"، "زیتون کی شاخ" اور "امن کا موسم بہار" نامی کاروائی شروع کیا تھا۔
ادلب میں عارضی حکومت سے وابستہ مخالف جنرل بجلی کارپوریشن نے ایک ترک کمپنی کے ساتھ صوبہ میں بجلی فراہم کرنے کے معاہدہ کا اعلان کیا ہے اور اس کارپوریشن اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ ترکی کی سرحد سے ادلب کے قریبی ٹرانسفر اسٹیشن تک نئی لائن کی تعمیر اور توسیع کرنے کے لئے ضروری سامان پر کام شروع ہونے کو ہے اور اس کے بعد تمام علاقوں میں بجلی بتدریج تقسیم کی جائے گی۔(۔۔۔)
جمعرات 01 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 26 مارچ 2020ء شماره نمبر [15094]