گینٹز دائیں بازو کے ووٹوں کے ذریعہ كنيسٹ کے صدر متعین

کحول لفان نامی گروپ کے سربراہ بینی گینٹز کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے (كنيسٹ)
کحول لفان نامی گروپ کے سربراہ بینی گینٹز کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے (كنيسٹ)
TT

گزشتہ روز اسرائیل میں سیاسی مقابلہ میں ڈرامائی انداز میں پیشرفتوں کا مشاہدہ کیا گیا ہے کحول لفان نامی گروپ کے سربراہ بینی گینٹز کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے طور پر انتخاب کیا گیا ہے لیکن کہ ان کی پارٹی کے ووٹوں سے نہیں ہوا ہے بلکہ دائیں بازو کے گروپوں کے ووٹوں سے ممکن ہوا ہے اور یہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور ان کے مخالف گینٹز کے مابین ہونے والے مذاکرات میں سامنے آنے والی عظیم پیشرفت کے تناظر میں ہوا ہے تاکہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لئے مشترکہ اتحاد کی حکومت تشکیل دی جا سکے۔
یہ پیشرفت نیتن یاہو کے لئے فائدہ مند سمجھی جا رہی ہے کیوںکہ انہوں نے دو مقاصد پورے کئے ایک تو یہ کہ وہ ڈیڑھ سال تک اپنے عہدہ پر فائز رہیں گے اور گینٹز ان کے نائب ہوں گے اور ان کو کحول لفان نامی جرنیلوں کی پارٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے میں کامیابی ملی کیونکہ مجموعی طور پر 33 میں سے 18 نائبین نے نیتن یاہو کے ساتھ اتحاد میں حصہ لینے سے انکار کردیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 02 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 27 مارچ 2020ء شماره نمبر [15095]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]