بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطابق کورونا وائرس کے حالیہ پھیلاؤ نے رواں سال کی عالمی معیشت کو ایک گہری کساد بازاری کی طرف اس طرح دھکیل دیا ہے کہ سنہ 2008 میں مالی مالیاتی منڈیوں میں پھیلنے والے عالمی مالیاتی بحران سے زیادہ بدتر ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے جمود اور بے روزگاری کی سطح کے جائزہ کے اعلان سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فنڈ اعداد وشمار کے جارے کرنے میں تیزی لانا نہیں چاہتا ہے اور ہم محتاط انداز میں بے روزگاری کی سطح کا درجہ بندی کررہے ہیں اور اس وائرس کے پھیلاؤ کے اثرات پر قابو پانے کے سلسلہ میں جتنی جلدی کوششیں تیز ہوں گی اتنی ہی جلدی اس صورتحال سے نکلنا ممکن ہوگا۔(۔۔۔)
ہفتہ 03 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 28 مارچ 2020ء شماره نمبر [15096]