اقوام متحدہ کا یہ تاکیدی بیان اس وقت آیا جب یہ خبر پھیلی کہ حوثیوں کی طرف سے ایلچی کو نظربند کر لیا گیا ہے لیکن اقوام متحدہ کے ایک ذمہ دار نے اپنا نام نہ بتاتے ہوئے اس خبر کا انکار کیا ہے۔
اسی سلسلہ میں اقوام متحدہ کے مشن کے ترجمان حنان البدوی نے کہا ہے کہ جنرل گوہا صنعا واپس آگئے ہیں اور وہاں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر سے اپنا کام براہ راست کریں گے اور انہوں نے صنعا میں حکام سے رابطہ بھی کیا ہے تاکہ ان کی صحت مزید خراب ہونے سے پہلے ہی متعدد ضروری امور پر تبادلۂ خیال کیا جاسکے۔(۔۔۔)
ہفتہ 03 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 28 مارچ 2020ء شماره نمبر [15096]